Skip to main content

SHAB E MERAJ NAMAH





 

Comments

Popular posts from this blog

SHAB E MERAJ NAMAH - PAMPHLIT

 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج کی رات خرقہ ملا

       سرِ لامکاں سے طلب ہوئی     سوئےمنتہٰی وہ چلےنبیﷺ کوئی حد ہے اُن کے عروج کی     بلغ العلٰی بکمالہِ محبوبِ الٰہیؒ خواجہ نظام الدین اولیاءؒ نے فرماتے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج کی رات خرقہ ملا تھا ۔ جب حضور پر نور ﷺ معراج سے آگئے تو انہوں نے تمام صحابہ کبار رضی اللہ عنہم کو طلب فرمایا اور کہا کہ اس خرقے کی بابت مجھے اللہ کا حکم ہے کہ میں تم میں سے کسی ایک کو دے دوں ۔ اب میں تم سے ایک سوال کرتا ہوں جو اس کا جواب با صواب دیگا وہ اس خرقے کا مستحق ٹھرے گا ۔ اول حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرف رخ کیا اور فرمایا "اے ابو بکر ! اگر یہ خرقہ میں تمہیں دوں تو تم کیا بات اختیار کرو گے ؟" انہوں نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صدق و صفا اور اطاعتِ خدا اختیار کرونگا ۔ پھر امیرالمؤمنین حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے خطاب کیا اور کہا کہ اگر میں یہ خرقہ تمہیں دوں تو تم کیا اختیار کرو گے ؟ انہوں نے جواب دیا : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں عدل و انصاف اختیار کرونگا اور مظلوموں کی داد رسی کرونگا ۔ پھر امیرالمؤمن...